حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 1 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن: افغانستان میں 19 ملین افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل پیٹری تالاس نے کہا کہ ہم ایک بار پھر دنیا میں غذائی قلت میں اضافہ دیکھ رہے ہیں، افریقہ میں 20 ملین سے زیادہ افراد، لاطینی امریکہ اور بحیرہ کیریبین میں 28 ملین افراد، 19 ملین افغانستان اور جنوبی سوڈان میں مزید 7 ملین افراد کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔


قوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے اعلان کے مطابق، انہوں نے افغانستان کیلئے رواں سال دنیا کی سب سے بڑی امداد کیلئے درخواست دی ہے۔

اقوام متحدہ نے رواں سال افغانستان میں 23 ملین سے زائد لوگوں کی مدد کیلئے 4.6 بلین ڈالر کی امداد مانگی تھی تاہم اب تک اسے اس امداد کا صرف پانچ فیصد ہی ملا ہے۔

شریک یي کړئ!