حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 21 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل: ہم چاہتے تو افغانستان میں رہ سکتے تھے

نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسن نے کہا ہے کہ نیٹو کے ارکان افغانستان کو تباہ کن سقوط سے بچانے کیلئے محدود تعداد میں افواج کے ساتھ، اس مل میں رہ سکتے تھے۔


راسموسن نے کوپن ہیگن میں ڈیموکریسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے اچانک انخلاء پر شدید افسوس ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہم افغانستان کے استحکام کیلئے بین الاقوامی سطح پر کم تعداد میں فوج کے ساتھ اس ملک میں رہ سکتے تھے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں