حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 31 اکتبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

فلسطین پوری امت اسلامیہ کا مسئلہ ہے، ذبیح اللہ مجاہد

آریانانیوز: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک وفد کی سربراہی میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔


ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے فلسطین اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

طالبان کے ترجمان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مسئلہ فلسطین پوری امت اسلامیہ کا مسئلہ ہے اور کہا کہ طالبان فلسطینی کاز کی حمایت کرتے ہیں۔

اس سے پہلے طالبان حکام بہت سے مواقع پر اپنے واضح اور صہیونی مخالف موقف کے بارے میں بات کر چکے ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں