حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

طالبان کے ایک فوجی افسر نے پاکستان کو خبردار کیا ہے

طالبان کے ایک فوجی افسر نے کہا ہے کہ: افغانستان کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن وہ ملکی حدود کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔


ملک کے مشرقی علاقے میں طالبان کے ایک فوجی افسر ابو دجانہ نے کہا ہے کہ: افغانستان کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، لیکن وہ اپنی سرحدوں کا دفاع کرنے کے لیے اور ملکی حدود کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ صوبہ کنر کے کچھ حصوں پر گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پاکستانی سرحدی فوجیوں کی طرف سے درجنوں میزائل داغے گئے ہیں۔

شریک یي کړئ!