حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 9 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

طالبان خواتین کے کام پر عائد کردہ پابندی کو ختم کرے، افغان حقوق بشر کمیٹی

افغان انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی بین الاقوامی امدادی تنظیموں کیلئے ایک چیلنج بن جائے گی۔


انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے طالبان کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے معاملات اور اقدار میں مداخلت قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا ہے جب ہمارے غریب اور بے سہارا لوگوں کو دنیا کی فوری اور انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے۔

شریک یي کړئ!