حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 18 می , 2022 خبر کا مختصر لنک :

بیت المقدس کی شبیہ کی کابل میں رونمائی

آریانانیوز: کابل میں بیت المقدس کی شبیہ کی نقاب کشائی کی تقریب میں طالبان حکومت کے عہدیداروں نے اور عام عوام نے شرکت کی۔


بیت المقدس کی شبیہ کی نقاب کشائی کی تقریب کابل میں منعقد ہوئی۔ کابل میں بیت المقدس کی شبیہ کی نقاب کشائی کی تقریب میں افغانستانی حکومت کے حکام اور عام عوام نے شرکت کی۔

یہ قدم الجزیرہ کی فلسطینی صحافی، شیرین ابو عقلا کی شہادت کے عین ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے؛ طالبان کی جانب سے اس خاتون کے قتل کی مذمت کی جاچکی ہے۔

گزشتہ ہفتے صہیونی عسکریت پسندوں نے شیریں ابو عقلا کوصحافتی جیکٹ پہنے ہوئے اور خبر کی کوریج کے دوران چہرے پر سیدھی گولی مار دی تھی۔

شریک یي کړئ!