حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 9 دسامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ کی طالبان کو افغانستان میں ڈرون حملوں کی دھمکی

آریانانیوز: امریکی وزیر خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ اگر طالبان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو واشنگٹن ڈرون حملوں کے علاوہ دیگر کارروائیوں سے بھی گریز نہیں کرے گا۔


رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کا طالبان کے خلاف، امریکی افغانستان سے انخلاء کے بعد یہ پہلی سرکاری دھمکی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ طالبان حکام نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی دہشتگرد گروپ کو اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، تاہم، امریکی وزیر خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف طالبان کی کارروائیوں کا انتظار نہیں کرے گا۔

شریک یي کړئ!