حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے سے افغانستان پر قبضہ کر رکھا تھا

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر ۲۰ سال سے افغانستان پر قبضہ کر رکھا تھا۔


عمران خان نے افغانستان کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ: افغانستانیوں کو شدید فاقہ کشی کا سامنا ہے، اور امریکا کو چاہیے کہ وہ انکی مدد کرے۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے: مجھے سمجھ نہیں آتی کہ امریکہ افغانستان میں کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر ۲۰ سال سے اس ملک پر قبضہ کر رکھا تھا۔

عمران خان نے حال ہی میں کئی بار افغانستان میں امریکہ کی مہم پر تبصرہ کیا ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں