حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکہ اب بھی افغانستان کے فنڈز جاری نہیں کر رہا ہے

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اب بھی سابقہ افغانستانی حکومت کے فنڈز اور ڈالر کریڈٹس جاری نہیں کر سکتا ہے۔


جن ساکی نے کہا ہے: امریکہ ابھی تک افغانستانی حکومت کے منجمد فنڈز کو جاری کرنے کا کوئی ایسا راستہ تلاش نہیں کر سکا ہے کہ یہ رقوم طالبان کے بجاۓ براہ راست افغانستانی عوام پر خرچ کی جا سکیں۔

ساکی نے مزید کہا ہے کہ: طالبان کے پاس اس وقت تک ان مالی ذخائر تک رسائی نہیں ہے اور ان ذخائر کی حیثیت ۹ سپتمبر حملوں کے متاثرین کی جانب سے اور دیگر دہشت گردانہ حملوں کے دائر مقدمات پر منحصر ہے۔ اور یہ کہ کم از کم رواں سال کے آخر تک یا شاید اس کے بعد تک سابقہ افغانستانی حکومت کے مالی ذخائر کو روکنے کا عمل جاری رہے گا۔

شریک یي کړئ!