حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 18 آگوست , 2021 خبر کا مختصر لنک :

القاعدہ اور طالبان کے مابین ہلمند میں مشترکہ اجلاس

طالبان کے ایک ایسے رکن نے جو طالبان سے جدا ہوچکے ہیں صوبہ ہلمند کے ضلع گرمسیر میں ہونے والی طالبان اور القاعدہ کے اہم اراکین کی ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔


کمال حنظلہ، ایک ایسے رکن نے جو طالبان کی جانب سے حکومت اور عوام کے قتل عام پر پراحتجاج پر ہلمند میں انہیں اس گروہ سے بے دخل کردیا گیا تھا، انہوں نے ہلمند کے ضلع گرمسیر میں ہونے والی طالبان اور القاعدہ کے اہم اراکین کی ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔

ان کے مطابق لیبیا اور یمن سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے متعدد رہنماؤں نے بھی اس جلسے میں شرکت کی، جس میں افغانستان میں القاعدہ سے منسلک افریقی مجاہدین کی تعیناتی اور طالبان کے ساتھ ان کی لڑائی پر بھی گفتگو کی گئی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ طالبان کا ارادہ ہے کہ غیر ملکی مجاہدین کو افغانستان میں پناہ دی جائے اور ایک متحدہ جہادی حکومت کا قیام کیا جائے۔

 

 

شریک یي کړئ!