حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 10 فوریه , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے تقریباً 2 ہزار افراد کو جیل میں ڈال دیا ہے

آریانانیوز: انسانی حقوق کی تنظیم "رواداری" نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے 29 صوبوں سے ایک ہزار 976 افراد کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔


انسانی حقوق کی اس تنظیم کی رپورٹ کے مطابق، حراست میں لئے گئے افراد میں، سابق حکومت کے ملازمین، خواتین، انسانی حقوق کے علمبردار، سول کارکن، صحافی، دینی علماء، قبائلی عمائدین اور دیگر عام شہری شامل ہیں تاہم ان پر مزاحمتی محاذ کے رکن ہونے کا الزام ہے۔

اس ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اکثر گرفتاریاں طالبان کی انٹیلی جنس کے توسط سے ہوئیں ہیں تاہم دیگر محکموں اور افراد نے گرفتاریوں اور لوگوں کو جیل میں ڈالنے میں کردار ادا کیا ہے۔

شریک یي کړئ!