حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 21 نوامبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں 50 فیصد ریڈیو اور پرنٹ میڈیا نے نشریات روک دیئے

آریانانیوز: 21 نومبر عالمی یومِ ٹیلیویژن کے طور پر منایا جاتا ہے، لیکن رواں افغانستان میں زیادہ تر ٹی وی چینلز کو معاشی بحران کا سامنا ہے۔


افغانستان کے آزاد میڈیا کو سپورٹ کرنے والی تنظیم ” نی“ نے عالمی یومِ ٹیلی ویژن کی مناسبت سے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال اور کچھ مہینوں سے ملک میں 50 فیصد ٹیلی ویژن کے نشریات معاشی مسائل کا شکار ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس عرصہ میں افغانستان کے 48 فیصد ریڈیو اور پرنٹ میڈیا نے اپنے نشریات کو روک دیا ہے۔

شریک یي کړئ!