حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : پنج‌شنبه, 4 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں عازمین حج کی رجسٹریشن جلد شروع ہو جائے گی

طالبان کی وزارت حج و اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے حجاج کو مکہ مکرمہ بھیجنے کے لیے رجسٹریشن شروع کر دی جائے گی۔


افغانستان کی وزارت ثقافت، حج و اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ عازمین کی دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے ملک کے مرکز اور صوبوں میں حج اخراجات کی مکمل ترسیل کا عمل شروع ہو جائے گا اور یہ سلسلہ 13 روز تک جاری رہے گا۔

اس وزارت کے مطابق، رواں سال افغانستان کے عازمین حج کے لیے مزید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

شریک یي کړئ!