حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 5 می , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان سے جلد منشیات کی کاشت ختم کر دی جائے گی، مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ منشیات کی کاشت، پیداوار اور اسمگلنگ کے خلاف جنگ افغان حکمران کی سنجیدہ پالیسیوں میں سے ہے۔


مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں منشیات کا مسئلہ حل ہو رہا ہے اور اس سال پورے ملک میں پوست کی کاشت نہ ہونے کے برابر ہے۔

طالبان کے ترجمان نے پڑوسی ممالک سے منشیات کے خلاف جنگ میں طالبان کی مدد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

شریک یي کړئ!