حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : دوشنبه, 13 فوریه , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان؛ دنیا میں 80 فیصد منشیات پیدا کرنے میں سرفہرست

آریانانیوز: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان اب بھی افیون پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے اور دنیا کی 80 فیصد منشیات سپلائی کرتا ہے۔


رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں 2022ء میں منشیات کی کاشت میں 2021ء کے مقابلے میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 233 ہزار ہیکٹر رقبہ پر منشیات کاشت کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طالبان نے دعویٰ کیا تھا کہ افغانستان میں منشیات کی کاشت رک گئی ہے اور اس کی مقدار صفر تک پہنچ گئی ہے۔

شریک یي کړئ!

منتخب خبریں