حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : سه‌شنبه, 14 فوریه , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان، ایشیائی غریب ممالک میں سرفہرست

آریانانیوز: اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امداد (OCHA) کے اعلان کے مطابق، افغانستان، میانمار اور پاکستان بالترتیب اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی ترجیحات میں شامل ہیں۔


اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ ایشیائی ممالک اور بحرالکاہل میں 47 ملین سے زائد افراد مدد اور تحفظ کے ضرورت مند ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امداد کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ رواں سال افغانستان میں 28 ملین افراد کو مدد کی ضرورت ہے اور اس ملک میں 70 فیصد لوگوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔

 

شریک یي کړئ!