حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

اشرف غنی سال کے بدعنوان ترین شخص کے انتخاب کے لیے حتمی فہرست میں شامل ہو گئے

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے اعلان کیا ہے کہ مفرور افغانستانی صدر محمد اشرف غنی احمد زئی سال کے سب سے بدعنوان ترین شخص کے انتخاب کے لیے بنائی گئی حتمی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔


آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) کے ایک بانی ڈریو سلیوان نے کہا ہے کہ اشرف غنی اپنی بدعنوانی میں بھی اور اپنی مکمل نااہلی میں بھی سرفہرست تھے۔

وہ اپنے لوگوں کو بھول گۓ اور انہیں مصائب اور موت کے منہ میں چھوڑ دیا تاکہ خود متحدہ عرب امارات میں سابقہ حکومت کے بدعنوان حکام کے درمیان زندگی گزار سکیں۔

شریک یي کړئ!