حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 4 دسامبر , 2021 خبر کا مختصر لنک :

متحدہ عرب امارات نے سابقہ افغانستانی حکام پر پابندی عائد کر دی ہے

متحدہ عرب امارات نے مفرور صدر اور اس ملک میں مقیم دیگر سابقہ افغانستانی سیاست دانوں کو سیاسی سرگرمیوں کی انجام دہی سے منع کیا ہے۔


طالبان کے نائب ترجمان احمدالله وثیق نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ: متحدہ عرب امارات نے دبئی اور ملک کے دیگر شہروں میں مقیم تمام سابقہ افغانستانی سیاست دانوں کو سیاسی سرگرمیوں کی انجام دہی سے منع کیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق، اس حکم نامے میں اشرف غنی، حمد اللہ محب اور عطا محمد نور بھی شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات نے سابقہ افغانستانی حکام کی سیاسی سرگرمیوں پر اب پابندی عائد کی ہے جبکہ طالبان کی وزارت خارجہ کے سربراہ قطر میں موجود ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں