حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 27 آگوست , 2023 خبر کا مختصر لنک :

غیر ملکی ایجنسیوں کی داعش کی مدد کا انکشاف

طالبان کی فوج کے سربراہ قاری فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ غیر خفیہ ایجنسیاں افغانستان میں حملوں اور تخریبی کاروائیوں میں داعش کی مدد کرتی ہیں۔


قاری فصیح الدین نے کہا کہ داعش کی جانب سے دھماکہ خیز کی تنصیب اور حملوں میں غیر ملکی ایجنسیوں کا بھی ہاتھ ہے۔

طالبان فورسز کے سربراہ نے مزید کہا کہ طالبان افغانستان کے اندر داعش کے جنگجووں سے لڑنے کے لئے پرعزم ہیں۔

شریک یي کړئ!