حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 12 ژانویه , 2022 خبر کا مختصر لنک :

اٹلی کے سابقہ نائب وزیر خارجہ نے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی تمنا کی ہے

اٹلی کے سابقہ نائب وزیر خارجہ گوگلیلمو پیکی نے احمد شاہ مسعود کی تصویر شائع کرکے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی تمنا کی ہے۔


پیکی نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ: نیا سال افغانستان اور پنجشیر میں طالبان کی بربریت کے خلاف مزاحمت کے آخری گڑھ کے نام کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ سنہ ۲۰۲۲ ایک فیصلہ کن اور کامیابیوں سے لبریز سال ہو گا۔ قومی مزاحمتی محاذ زندہ باد۔

انھوں نے کہا ہے کہ میں سنہ ۲۰۲۲ کے آغاز کو ان تمام لوگوں کے نام کرنا چاہتا ہوں کہ جو آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں؛ ہر قسم کی آزادی کے لیے۔ ہمیں ہانگ کانگ سے ناوالنی سے پنجشیر تک، ایک آزاد، محفوظ اور منصفانہ دنیا کی ضرورت ہے۔

شریک یي کړئ!
[bws_google_captcha]

زیادہ ملاحظہ کی جانے والی خبریں

    منتخب خبریں

      تازہ ترین خبریں