حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 14 آگوست , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکی پابندیوں کا اصلی شکار افغانستان کے عوام ہیں: ترجمان وزارت خارجہ طالبان

آریانانیوز: طالبان حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اقوام عالم کی جانب سے بھیجی گئی انسانی امداد کو سراہتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک متحرک معیشت کے حصول کے لیے افغانستان کی مدد کرے۔


بلخی نے دنیا کے ممالک سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اس کے قابض اتحادیوں کی طرف سے عائد کی گئی پابندیوں کا سب سے زیادہ شکار افغانستان کے عوام ہیں۔اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ رقوم جاری ہو جائیں تو افغانستان کی معیشت پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے؛ جبکہ حالیہ وقتوں میں افغانستان کے تمام گوشہ و کنار میں ننگی غربت ناچ رہی ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں