حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 28 می , 2022 خبر کا مختصر لنک :

امریکی سینیٹرز کا افغانستانی مہاجرین کی اطلاعات پر نظرثانی کا مطالبہ

آریانانیوز: متعدد سینئر ریپبلکن سینیٹرز نے امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن سے افغانستانی مہاجرین کی فائلوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


سینیٹرز نے ایک خط کے ذریعے درخواست کی ہے کہ پینٹاگون کے حکام نے انہیں بتایا ہے کہ ۴ مئی کو ایف بی آئی کو ان تمام افغانستانی تارکین وطن کے بارے میں وسیع معلومات ملی ہیں جن سے امریکی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔

خط میں ایف بی آئی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ افغانستانی پناہ گزینوں کی اطلاعات پر نظر ثانی کریں اور انکو تلاش کریں۔

یہ درخواست ایک ایسے وقت آئی ہے جب کچھ انتہا پسند عناصر کی امریکہ منتقلی کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں