حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : یکشنبه, 16 اکتبر , 2022 خبر کا مختصر لنک :

افغان عوام کی فی کس آمدنی میں کمی آرہی ہے، عالمی بینک

آریانانیوز: ورلڈ بینک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں افغانستان کی خراب معاشی صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام کی فی کس آمدنی کم ہوتی جارہی ہے۔


عالمی بینک نے ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے بڑے پیمانے پر امداد کی معطلی اور افغانستان کے اندرونی سیاسی حقائق کے بعد اب ملکی معیشت کو دوبارہ منظم کیا جا رہا ہے۔

عالمی بینک نے اندازہ لگایا ہے کہ رواں سال افغانستان کی مجموعی قومی آمدنی کی سطح میں 16 سے 19 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں