حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : جمعه, 29 سپتامبر , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغان شہریوں کی ٹی ٹی پی میں شمولیت پر پابندی

تحریک طالبان پاکستان نے اپنے رہنماؤں کو حکم جاری کیا ہے کہ افغان شہریوں کو تنظیم میں شامل کرنے سے گریز کریں۔


پاکستانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ان کو تحریک طالبان کے معاون وزیر دفاع مفتی مزاحم کی طرف سے جاری ایک بیان کا متن مل گیا ہے۔

حکمنامے میں مفتی مزاحم نے (شمال و جنوب کے فوجی کمیشن) تحریک طالبان پاکستان کو کہا ہے کہ افغان شہریوں کو شامل کرنے سے پرہیز کرے۔

اس دستور کے مطابق اگر کوئی فرد سرکشی کرے تو سزا دی جائے گی۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں