حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : چهارشنبه, 5 آوریل , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کی تباہی میں امریکہ براہ راست ملوث ہے

روسی سلامتی کونسل کے نائب دمتری میدویدیف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان، عراق اور افریقی ممالک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی تباہی کا باعث بنی اور یوکرائن کیلئے امریکی اور نیٹو حمایت بھی اس تباہی کا سبب بنی۔


میدویدیف نے مزید کہا کہ اگر نیٹو کے امن دستے یوکرائن میں نظر آتے ہیں تو انہیں جائز ہدف تصور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا تھا کہ یورپی یونین یوکرائن میں “امن فوجیں” بھیجنے کے پہلے سے گریز کئے گئے موضوع پر بات کرنے کیلئے تیار ہے۔

 

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں