حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 3 ژوئن , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان کو چوری شدہ نوادرات اور آثار قدیمہ واپس لوٹائے گئے

امریکی فوجیوں کے قبضے اور جنگ کے دوران چوری کئے گئے قدیم نوادرات کے سینکڑوں ٹکڑے اس ملک کے عجائب گھر کو واپس کر دیئے گئے۔


افغان نیشنل میوزیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر یحییٰ محب زادہ نے کہا کہ گزشتہ سال ایک ہزار تاریخی اور ثقافتی قدیمی نوادرات کی اسمگلنگ کو روکا گیا تھا اور ان آثار قدیمہ کو نیشنل میوزیم میں رکھا گیا تھا۔

محب زادہ نے مزید کہا کہ افغانستان میں نوادرات کی سمگلنگ ایک طویل عرصہ پرانی ہے اور جنگ کے دوران اس میوزیم کے کچھ آثار چوری ہو گئے تھے۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں