حصہ : افغانستان -+

زمان اشاعت : شنبه, 1 جولای , 2023 خبر کا مختصر لنک :

افغانستان میں فیس بک پر پابندی کا حکم جاری

طالبان کے سربراہ نے کابینہ کو حکم دیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو محدود کرنے یا مکمل بند کرنے کے لئے لائحہ عمل طے کرے۔


ملا ہبت اللہ اخونزادہ نے باقاعدہ طور پر طالبان کابینہ کو اس سلسلے میں آرڈر جاری کیا ہے۔

طالبان نے افغان میں برسر اقتدار آنے کے بعد ذرائع ابلاغ کو محدود کے کافی اقدامات کئے ہیں۔

شریک یي کړئ!

دیدگاه ها بسته شده است

منتخب خبریں

تازہ ترین خبریں