برطانوی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ برطانیہ افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی درخواست پر غور کر رہا ہے۔
برطانوی نائب وزیر خارجہ اینڈریو مچل نے کہا کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فلحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن حکام باقاعدگی سے طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔